میں Deriv Bot پر ویریایبلز کیسے بناؤں؟
Deriv Bot میں ویریایبلز بنانے کے لیے:
- Blocks مینیو کے تحت، Utility > Variables پر جائیں۔
- اپنے ویریایبل کے لیے ایک نام درج کریں، اور Create پر کلک کریں۔ آپ کے نئے ویریایبل پر مشتمل ایک نیا بلاک نیچے ظاہر ہوگا۔
- اپنی پسند کا بلاک منتخب کریں اور اسے ورک اسپیس میں گھسیٹ کر لے جائیں۔






